أَمَّن جَعَلَ الْأَرْضَ قَرَارًا وَجَعَلَ خِلَالَهَا أَنْهَارًا وَجَعَلَ لَهَا رَوَاسِيَ وَجَعَلَ بَيْنَ الْبَحْرَيْنِ حَاجِزًا ۗ أَإِلَٰهٌ مَّعَ اللَّهِ ۚ بَلْ أَكْثَرُهُمْ لَا يَعْلَمُونَ (61)
(aسورۃ البقرہ
(b سورۃ الاعراف
(c سورۃ النمل
مزید معلومات: ترجمہ: "بھلا وہ کون ہے جس نے زمین کو ٹھہرنے کی جگہ بنایا اور اس کے درمیان نہریں بنائیں اور اس کے لئے پہاڑ بنائے اور دو سمندروں کے درمیان ای آڑ بنائی (تو) کیا اللہ کے ساتھ کوئی اور معبود ہے؟ بلکہ ان میں سے اکثر کچھ نہیں جانتے"۔
زمین سورج کے گرد ۔۔۔۔۔۔۔کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چکر لگا رہی ہے۔
(aایک لاکھ سات ہزار
(b سات لاکھ تین ہزار
(c اکیس لاکھ سترہ ہزار
(d تین لاکھ پچیس ہزار
اللہ تعالیٰ الٰہ ہے۔ الہٰ کے معنی ہے۔
(aعبادت
(b لائق
(c معبود
(d عبد
عقیدہ توحید انسان میں پیدا کرتی ہے۔
(a دُنیا سے نفرت
(bبزدلی
(cجرات وبہادری
زمین اپنے محور پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گھومتی ہے۔
(aپانچ ہزار تین سو بارہ
(b تین ہزار دوسو پچیس
(c دو ہزار نو سو بتیس
(d ایک ہزار ایک سو اسّی
اسلام کا بنیادی عقیدہ ہے۔
(aعقیدہ آخرت
(b عقیدہ توحید
(c عقیدہ رسالت
مزید معلومات: توحیدیت(Monotheism)وہ عقیدہ جس میں صرف ایک خُدا کے وجود کا یقین ہو۔
کثرت (Polytheism) وہ عقیدہ جس میں ایک سے زائد خداوں پر ایمان ہوتا ہے۔