مدینہ منورہ جاتے ہوئے آپﷺ نے پہلی مسجد تعمیر کی ۔
(aمسجد نبوی شریف
(b مسجد قباء
(c مسجد جمعہ
مسجد قباء کی تعمیر کے بعد آپ ﷺ کس دن مدینہ منورہ کی طرف راوانہ ہوئے؟
(aسوموار
(b جمعرات
(c جمعہ
(d بدھ
مدینہ منورہ جاتے ہوئے آپ ﷺ نے بنی سالم کے محلہ میں پہلی ادا فرمائی ۔
(aنماز جمعہ
(b نماز عصر
(c نماز مغرب
(d نماز عید
مدینہ منورہ ہجرت کے دوران آپ ﷺ۔۔۔۔۔۔۔۔ اونٹنی پر سوار تھے
(aعضباء
(b جدعاء
(c قصویٰ
(d کوئی نہیں
مدینہ منورہ میں نبی کریمﷺ نے گھر میں قیام فرمایا:
(aحضرت مصعب بن عمیر ؓکے
(b حضرت علیؓ کے
(cحضرت ابوایوب انصاریؓ کے
(d حضرت سعدؓ کے
حضرت محمدﷺ نے مدینہ منورہ میں سب سے پہلے مسجد تعمیر فرمائی ۔
(aمسجد نبوی شریف
(b مسجد قباء
(c مسجد جمعہ