مشاورت دین کے اصولوں میں سے ایک ہے۔ یہ ہر مسلمان پر۔۔۔۔۔ہے۔
(aسنت
(bواجب
(c فرض
(dمستخب
"مشورہ شرمندگی سے بچاو اور ملامت سے امن ہے"
(aکہاوت ہے
(bحدیث ہے
(c عربی ضرب المثل ہے
(dقرآنی ایت ہے
"جس شخص نے مشورہ کرلیا وہ کبھی ہلاک نہیں ہوگا۔"
(aکہاوت ہے
(bحدیث ہے
(c عربی ضرب المثل ہے
(d قرآنی ایت ہے
"جس شخص سے مشورہ لیا جائے، اُس کے پاس مشورہ امانت ہوتی ہے۔"
(aکہاوت ہے
(bحدیث ہے
(c عربی ضرب المثل ہے
(d قرآنی ایت ہے
جنگ بدر کے قیدیوں کو چھوڑنے یا نہ چھوڑنے کا فیصلہ آپﷺ نے مشاورت سے کیا۔
(aحضرت ابوبکرؓ
(bحضرت عمر ؓ
(c حضرت ابوبکر اور عمرؓ
(dحضرت عثمانؓ
کس صحابی ؓ نے جنگ خندق کے موقع پر آپﷺ کو مدینہ منورہ کے گرد خندق کھودنے کا مشورہ دیا؟
(aحضرت سلمان فارسیؓ
(b حضرت عمر ؓ
(c حضرت ابوبکرؓ
(d حضرت عثمانؓ