"عبد" عربی زبان میں کہتے ہیں۔
(aعبادت کو
(bبندے کو
(c عہدے کو
عبد کی جمع ہے
(aعبدوں کو
(bعبادتکو
(cعبادکو
بندوں کے ایک دوسرے پر عائد ہونے والے حقوق کو کہتے ہیں۔
(aحقوق اللہ
(bحقوق العبد
(cحقوق العباد
سورۃ النساء کے مطابق کے مطابق " اور اللہ ہی کی عبادت کرو اور اُس کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ بناو اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے ساتھ احسان کرو۔"
(aبھائیوں
(bوالدین
(c رشتہ داروں
سورۃ بنی اسرائیل کے مطابق "اور حق ادا کرو۔"
(aبھائیوں
(bوالدین
(cرشتہ داروں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔سے حُسن سلوک کو اصطلاح میں صلہ رحمی کہتے ہیں۔
(aبھائیوں
(bوالدین
(cرشتہ داروں