ابوہالہ سے کتنے اولادہوئے تھے؟
(aتین لڑکے
(bتین لڑکیاں
(cدولڑکیاں اورایک لڑکی
(dدولڑکےاورایک لڑکی
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہانے کس سہیلی کے ذریعے پیغام نکاح حضورصلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بھیجا؟
(aنفیسہ رضی اللہ عنہا
(bعائشہ رضی اللہ عنہا
(cحفصہ رضی اللہ عنہا
(dمیسرہ رضی اللہ عنہ
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہاکے غلام کانام تھا؟
(aعسیرہ
(bمیسرہؓ
(cعشیرہؓ
(dعصیرہؓ
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہاکے چچاکانام تھا؟
(aنوفل بن ورقہ
(bورقہ بن نوفل
(cابوجعفر
(dابوزید
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہاکے نکاح کاخطبہ کس نے پڑھایا؟
(aحضرت ابوطالب
(bحضرت حمزہؓ
(cحضرت عباسؓ
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہاکے نکاح میں کتنے خطبے پڑھے گئے؟
(a2
(b3
(c5
(d1