
ام رومان
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکوعویش کون کہاکرتے تھے؟
(aعثمان رضی اللہ عنہ
(b ابوبکر رضی اللہ عنہ
(c عمر رضی اللہ عنہ
(d نبی کریم ﷺ
حضرت عائشہ کس قبیلہ سے تعلق رکھتی تھی؟
(aبنواسد
(b بنوقمیم
(c بنوعامر
(d بنوبکر
کس زوجہ کا والد صحابہ اکرام میں علی اللہ طلاق افضل تھے؟
(aحفصہ رضی اللہ عنہا
(b میمونہ رضی اللہ عنہا
(c عائشہ رضی اللہ عنہا
(d خدیجہ رضی اللہ عنہا
حضرت عائشہ رضی الہ عنہا کی والدہ کا نام تھا؟
(aامروم
(b ام رومان
(c زینب
(d نفیسہ
حضرت عائشہ رضی اللہ کی سال کا کنیت کیا تھا؟
(aام عبد
(b ام حارث
(c ام رومان
(d ام عبداللہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکی والدہ کا نسب باپ کی طرف سے کونسے بیشت پر نبیﷺسے ملت ہے۔
(aعبدمناف
(b قصی
(c لوی
(d مردہ بن کعب
b
by at 2025-03-13 19:58:44