حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی ماں کب فوت ہوئی؟
(a18ھ کے بعد
(b 10ھ کے بعد
(c 9 ھ کے بعد
(d 8ھ کے بعد
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکے کتنے حقیقی بھائی تھے؟
(aدو
(bتین
(c ایک
(dپانچ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکے حقیقی بھائی کا نام تھا؟
(aعبداللہ
(b عبدالرحمٰن
(c عبدالرحیم
(d قاسم
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی کتنی پھوپھیاں تھی؟
(aایک
(b تین
(c چار
(d پانچ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی رضاعی والدکا نام تھا۔
(aابوالقیس
(b ابو العالیہ
(c ابو عبداللہ
(d ابو اسماعیل
حضرت عائشہ کے رضاعی بھائی کا نام تھا؟
(aفلیح
(b افلح
(cفلاح
(dمفلح