حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکی خدام اورخادمائیں کتنی تھیں؟
(a6
(b8
(c4
(d3
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاخدام کتنے تھے؟
(a8
(b 5
(c 3
(d 7
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکی ولادت بعثت نبوی کے کتنے سال بعدہوئی؟
(aسات یاآٹھ
(b چاریانچ
(cتین یاچار
(d نویادس
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکی بہن کانام تھا؟
(aزینب
(b اسماء
(c نائلہ
(d صفیہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکےکتنے خادمائیں تھیں؟
(a8
(b 6
(c 5
(d 3
آپ ﷺ کی کونسی زوجہ شادی کے بعد بھی گڑیوں سے کھیلتی تھی؟
(aصفیہ رضی اللہ عنہا
(b میمونہ رضی اللہ عنہا
(c عائشہ رضی اللہ عنہا
(d سودہ رضی اللہ عنہا