نبی کریم ﷺ نے ہجرت مدینہ سے کتنے سال پہلے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے شادی کی تھی؟
(a2سال
(b 3سال
(c 6سال
(d 4سال
حضر ت خدیجہ رضی اللہ عنہاکی وفات کے کتنے سال بعد آپ ﷺنے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے نکاح کیا؟
(a5سال
(b 4سال
(c 3سال
(d 7سال
نبی کریم ﷺ کے وفات کے وقت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکی عمرتھی؟
(a22 سال
(b 20سال
(c 15سال
(d 18 سال
حضر ت عائشہ رضی اللہ عنہا کاعمربوقت وفات کتنا تھا؟
(a55سال
(b 63 سال
(c 44سال
(d 77سال
حضر ت اسماء رضی اللہ عنہاعمرمیں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاسے کتنی بڑی تھی؟
(a10 سال
(b 20سال
(c 12 سال
(d 22سال
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکامہرکتنے درھم تھے؟
(a700درھم
(b 500 درھم
(c 400 درھم
(d300درھم