حضر ت عائشہ رضی اللہ عنہانے نبی کریم ﷺ کی رفاقت میں کل کتنے سال بسرکئے؟
(a6سال
(b 8 سال
(c 5سال
(d 4سال
حضرت عائشہ کے بھانجے کانام تھا؟
(aاسد
(b عروہ
(c زبیر
(d عمر
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکی شادی اوررخصتی کس مہینے میں ہوئی تھی؟
(aشوال
(b محرم
(c صفر
(d رجب
حضر ت عائشہ کے ان کاکونساغلام قرآن لکھتاتھا؟
(aخالد
(b نافع
(c میسرہ
(d ذکوان
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہانے تاریخ اورادب کی تعلیم کس سے حاصل کی؟
(aخدیجہ
(b نبی کریم ﷺ
(c ابوبکرصدیق
(d زبیر
حضرت عائشہ نے رضی اللہ عنہا علم طب کس سے سیکھاتھا؟
(aوفود یہود
(b وفود عرب
(c وفود حبش
(d وفود نصاریٰ