حضرت عائشہ رضی اللہ عنہانے علوم دینیہ کی تعلیم کس سے حاصل کی ؟
(aعمر
(b ابوبکرصدیق
(c نبی کریم ﷺ
(d سودہ رضی اللہ عنہا
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکاحجرہ مسجدکے کس جانب تھا؟
(aجنوبی
(b مشرقی
(c شمالی
(d مغربی
آنحضرت ﷺ کس زوجہ کے دروازے سے مسجدمیں داخل ہوتے تھے؟
(aمیمونہ
(b سودہ
(c صفیہ
(d عائشہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکے حجرہ کی وسعت کتنے ہاتھ تھی؟
(aدس گیارہ ہاتھ
(b چھ سات ہاتھ
(c آٹھ نوہاتھ
(d پندرہ سولہ ہاتھ
ٖحضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکے حجرہ کی دیواریں کس چیزکی تھی؟
(aلکڑی
(b سیمنٹ
(c مٹی
(d پتھر
حجرہ عائشہ سے متصل جوبالاخانہ تھااس کوکیاکہتے تھے؟
(aمقطوعہ
(b مشربہ
(c مصرفہ
(d جحفہ