حضرت سودہ رضی اللہ عنہانے کبرسنی کے سبب اپنی باری کس زوجہ کوایثارادی ؟
(aصفیہ رضی اللہ عنہا
(b میمونہ رضی اللہ عنہا
(c زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا
(d عائشہ رضی اللہ عنہا
جب آپ ﷺ کی زوجات نوتک پہنچ گیاتوآپ ﷺ کس زوجہ کے پاس دودن رہتے تھے؟
(aمیمونہ رضی اللہ عنہا
(b صفیہ رضی اللہ عنہا
(c عائشہ رضی اللہ عنہا
(d سودہ رضی اللہ عنہا
کس زوجہ کے پاس جب آپ ﷺ ہوتے توصحابہ کرام رضوان علیھم اپنی محبت کے تحفےبھیجتے؟
(aصفیہ رضی اللہ عنہا
(b میمونہ رضی اللہ عنہا
(c عائشہ رضی اللہ عنہا
(d زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا
آپ ﷺ جب باہرسے تشریف لاتے تواکثرکس زوجہ سے پوچھتے کہ کچھ ہے؟
(aمیمونہ رضی اللہ عنہا
(b عائشہ رضی اللہ عنہا
(c صفیہ رضی اللہ عنہا
(d خدیجہ رضی اللہ عنہا
جب آپ ﷺ نے وفات پائی توحضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے گھرمیں کتنے دن کے گزارنے کاسامان نہ تھا؟
(aچھ دن
(b پانچ دن
(c ایک دن
(d سات دن
حضرت عمررضی اللہ عنہاکے دورخلافت میں حضرت عائشہ کوکتنانقدوظیفہ مقررکیاتھا؟
(a2ہزاردرھم
(b 7ہزاردرھم
(c 12ہزاردرھم