کس زوجہ کے لحاف میں آپ ﷺ پروحی نازل ہوئی ؟
(aحفصہ رضی اللہ عنہا
(b عائشہ رضی اللہ عنہا
(cخدیجہ رضی اللہ عنہا
آپ ﷺ کی سب سے محبوب ترین زوجہ کونسی تھی؟
(aمیمونہ رضی اللہ عنہا
(b عائشہ رضی اللہ عنہا
(c حفصہ رضی اللہ عنہا
(d سودہ رضی اللہ عنہا
واعروساہ کے الفاظ آپ ﷺنے کس کی سواری کےاونٹ بدکنے کے وقت کہے؟
(aخدیجہ رضی اللہ عنہا
(b حفصہ رضی اللہ عنہا
(c عائشہ رضی اللہ عنہا
(dمیمونہ رضی اللہ عنہا
(د) حضرت قاسم ؓ /حضرت عبداللہؓ /حضرت ابراہیمؓ /حضرت زینبؓ /حضرت رقیہؓ /حضرت ام کلثومؓ
نبی کریم ﷺ کی تمام اولاد میں سب سے بڑے تھے۔
(aحضرت ابراہیم ؓ
(b حضرت زینب ؓ
(c حضرت قاسمؓ
(d حضرت عبداللہ ؓ
والدہ کا نام حضرت ماریہ قبطیہ ؓ تھا۔
(aحضرت رقیہ ؓ کی
(b حضرت ابراہیم ؓ
(c حضرت عبداللہؓ کی
(d حضرت ام کلثومؓ کی