
اپنے شوہر کے ہمراہ اللہ تعالی کی راہ میں پہلے حبشہ کی طرف اور پھر مدینہ کی طرف ہجرت فرمائی۔
(aحضرت ام کلثومؓ
(b حضرت زینب ؓ
(c حضرت فاطمہؓ
(d حضرت رقیہؓ
حضرت رقیہ ؓ غزوہ کے موقع پر بیمار ہوئیں اور اسی بیماری میں ان کی وفات ہوگئی۔
(aغزوہ بدر
(b غزوہ احد
(c غزوہ احزاب
حضرت فاطمہؓ رسول اکرمﷺ کی بعثت سے پہلے پیدا ہوئی ۔
(aچار سال پہلے
(b سات سال پہلے
(c پانچ سال پہلے
نبی کریمﷺ کو اللہ تعالیٰ نے تین بیٹوں اور ۔۔۔۔۔۔۔۔بیٹیوں سے نوازا۔
(aدو
(b تین
(c چار
(d سات
حضرت حضرت قاسم ؓ نے تقریبا سال کی عمر پائی۔
(aایک
(b دو
(c چار
(d سات
نبی کریمﷺ کے دوسرے صاحبزادے کا نام تھا۔
(aحضرت قاسمؓ
(b حضرت عبداللہؓ
(c حضرت ابراہیمؓ
زینب ۔رقیہ ۔کلثوم ۔فاطمہ رضی اللہ عنہا
by at 2025-03-02 07:54:50