توحید کا مطلب یہ ہے۔ کہ اللہ تعالیٰ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(a ذات وصفات میں یکتا ہے
(b رحیم ہے
(c رزق دینے والا ہے
(d بخشنے والا ہے
لَوْ كَانَ فِیْهِمَاۤ اٰلِهَةٌ اِلَّا اللّٰهُ لَفَسَدَتَاۚ-
(aسورۃ البقرہ
(b سورۃ الاعراف
(cسورۃ االانبیا
مزید معلومات: ترجمہ:اگر ان (آسمان اور زمین ) میں اللہ کے سوا اور (بھی) معبود ہوتے تو یقینا دونوں درہم برہم ہوجاتے"۔
لفسد تاکے معنی ہے۔ "فساد برپا ہوتا"
(a زمین میں
(bآسمان میں
(cزمین وآسمان دونوں میں
معبود کا مطلب ہے۔
(aعبادت کرنا
(bجو عبادت کرتا ہے
(cجس کی عبادت کی جائے
قل ھو اللہ احد ◙"
(aکہو کہ وہ اللہ ایک ہے
(bوہ معبود برحق بے نیاز ہے
(cنہ کسی کا باپ ہے ۔اور نہ کسی کا بیٹا
(dاور کوئی اس کا ہمسر نہیں
اللہ الصمد ◙
(a کہو کہ وہ اللہ ایک ہے
(bوہ معبود برحق بے نیاز ہے
(cنہ کسی کا باپ ہے ۔اور نہ کسی کا بیٹا
(dاور کوئی اس کا ہمسر نہیں