مدینہ کی ریاست کا سکٹریٹ اور مسلم معاشرے کا مرکز تھا۔
(aمسجد القبلتین
(b مسجد قباء
(c مسجد نبوی شریف
مسجد نبوی میں ایک نماز ادا کرنے کا ثواب باقی مساجد میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔نمازوں سے بہتر ہے۔
(a70000
(b 70
(c1000
(d 7
مسجد نبوی میں ایک چبوترہ تھا۔ جس کا نام ۔۔۔۔۔۔۔تھا۔ یہ اسلام کی اولین یونیورسٹی تھی۔
(aقباء
(b صفّہ
(c چھتا
(d کفہّ
مسجد نبوی میں رہتے تھے۔
(aآصحابِ مدینہ
(b اصحاب فیل
(c اصحابِ صفہ
مسجد نبوی کی تعمیر مکمل ہوتے ہی مسلمانوں کو ایک مکان میں جمع کیا ۔ ان میں مہاجرین تھے۔
(a21
(b 27
(c 39
(d 45
مواخات کے معنی ہیں۔
(aبھائی چارہ
(b رشتہ داری
(c قرابت داری
(d دوست