(ب) صبروتحمل
صبر کے لفظی معنی ہے/ہیں۔
(aرکنے
(bبرداشت کرنے
(c a اور b دونوں
حالات کا مقابلہ کرنا کہلاتا ہے۔
(aصبر
(bجرات
(cمعاملہ فہمی
(dتدابر
مصیبت اور دُکھ پہنچنے پر اپنے آپ کو شکوہ شکایت ، بے قراری اور گھبراہٹ سے روکنے کو کہتے ہیں۔
(aصبر
(b شکر
(c احسان
(d ایثا
اُسوہ نبوی ﷺ میں صبر کی سب سے بڑی مثال ہے۔
(aسفر تبوک
(b سفر ہجرت
(cسفر طائف
(dسفر شام
نبی کریم ﷺ کو سب سے پہلے کس اخلاقی صفت پر عمل کرنے کی تلقین کی گئی:
(aمشاورت
(b درگزر
(cصبروتحمل
(d ایثار وقربانی