حدیث کے مطابق
کتنی صفات ایسی ہیں کہ جس شخص میں بھی ہو اللہ تعالیٰ اس سے آسان حساب لے
گااور اسے اپنی رحمت سے جنت مین داخل فرمائے گا۔
(aدو
(bتین
(c چار
(dسات
(ب) عدل واحسان
کائنات کا نظام قائم ہے:
(aصبر
(bطاقت
(cعدل
(d احسان
قریش نے سفارش کے لئے نبی اکرم ﷺ کے پاس کو بھیجا:
(aحضرت انس بن مالک ؓ
(bحضرت بلالؓ
(c حضرت اسامہ بن زیدؓ
(d حضرت زید بن ثابت ؓ
ابو سفیان بن حارث ؓنبی اکرمﷺ کے بھائی تھے۔
(aچچازاد
(bتایا زاد
(cخالہ زاد
(d ماموں زاد
دوسروں کی زیادتی پر اُن کو معاف کردینا کام ہے۔
(aحقیر
(bمعزز
(cاعلیٰ
(d عمدہ