حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہاکے نکاح کادوسراخطبہ کس نے پڑھا؟
(aورقہ بن نوفل
(bابوطالب
(cابوبکر ؓ
(dعباس ؓ
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہانے حضورﷺکے ساتھ نکاح کے خوشی میں اپنےکتنےغلام آزادکیے تھے؟
(a100 غلام
(bسارےغلام
(c500 غلام
(d10 غلام
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہاکے ولیمہ میں آپ ﷺ نے کیاذبح کئے تھے؟
(aبھینس
(bبکریاں
(cاونٹ
(dگائے
حضورﷺ کے ساتھ نکاح کے وقت حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہاکی عمرتھی؟
(a30
(b50
(c35
(d40
پہلی وحی کے بعدکس زوجہ مطہرہ نے آپ ﷺکوتسلی دی تھی؟
(aحفصہ ؓ
(bعائشہ ؓ
(cخدیجہؓ
(dسودہ ؓ
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہاکے مہرآپ ﷺ نے کیادیاتھا؟
(aستراونٹ یاپانچسو طلائی
(bبیس اونٹ یاچارسو طلائی
(cپندرہ اونٹ یاآٹھ سوطلائی
(dدس اونٹ یاتین سوطلائی