
حضرت عبداللہؓ کا لقب /القابات ہے/ہیں۔
(aطاہر
(b طیب
(c شمس
a (dاورb دونوں
نبی کریمﷺ کے سب سے چھوٹے بیٹے تھے۔
(aحضرت قاسمؓ
(b حضرت عبداللہؓ
(c حضرت ابراہیمؓ
حضرت ابراہیمؓ ہجرت کے سال پیدا ہوئے۔
(aدوسرے
(bپانچویں
(c اٹھویں
(d دسویں
نبی کریمﷺ کی سب سے بڑی صاحبزادی تھیں۔
(aحضرت زینبؓ
(b حضرت رقیہؓ
(c حضرت ام کلثومؓ
حضرت زینب ؓ کی شادی سے ہوئی۔
(aحضرت عثمانؓ
(b حضرت عمرؓ
(c حضرتابوالعاصؓ
حضرت محمدﷺ کی بیٹی تھی۔
(aپہلی
(b دوسری
(c تیسری
رقیہ رضی
by at 2025-03-02 07:56:36