حضرت ابوعبیدہ
بن الجرّاح ؓ کا لقب تھا۔
(aفارس العرب
(bسیف اللہ
(cامین الامت
عشرہ مبشرہ سے مراد صحابہ کرامؓ میں سے وہ۔۔۔۔۔۔۔خوش قسمت لوگ ہیں۔جنھیں رسول کریمﷺ نے اُن کی زندگی میں جنت کی خوش خبری دے دی تھی۔
(aچار
(bسات
(cدس
(dسترہ
عشرہ مبشرہ سے مراد صحابہ کرامؓ میں سے وہ۔۔۔۔۔۔۔خوش قسمت لوگ ہیں۔جنھیں رسول کریمﷺ نے اُن کی زندگی میں جنت کی خوش خبری دے دی تھی۔
(aچار
(bسات
(cدس
(dسترہ
حضرت طلحہ ؓ نے سوائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے تمام غزوات میں حصہ لیا۔
(aغزوہ اُحد
(bغزوہ بدر
(c غزوہ خندق
آپ ﷺ نے کس صحابی کے بارے میں یہ فرمایا کہ " جو شخص کسی زندہ شہید کو دیکھنا چاہتا ہے تو وہ ۔۔۔۔۔۔۔کو دیکھ لے۔"
(aحضرت طلحہؓ
(bحضرت زبیرؓ
(cحضرت سعد بن ابی وقاصؓ
حضرت طلحہ بن عبیدہ اللہ سے مروی احادیث کی تعداد ہے۔
(a12
(b21
(c38
(d 182