
کس جنگ میں حضرت طلحہ بن عبیدہ اللہ کی شہادت ہوئی
(aغزوہ اُحد
(b جنگ جمل
(c غزوہ خندق
حضرت زبیر بن عوام ؓ نے کتنے سال کی عمر میں اسلام قبول کیا۔
(a10
(b15
(c 18
(d 51
حضرت زبیر بن عوامؓ نے ہجرت فرمائیں،
(aحبشہ
(b مدینہ منورہ
a (cاور b دونوں
آپ ﷺ نے کس صحابی کے بارے میں یہ فرمایا کہ " ہر نبی کا ایک حواری ہوتا ہے اور میرا حواری ہے۔"
(aحضرت طلحہؓ
(b حضرت عثمانؓ
(cحضرت زبیر بن عوامؓ
حضرت زبیر بن عوامؓ سے مروی احادیث کی تعداد ہے۔
(a12
(b 21
(c38
(d 182
درجہ ذیل میں سے کس صحابی کی کنیت ابواسحاق تھی؟
(aحضرت طلحہؓ
(b حضرت عثمانؓ
(cسعد بن ابی وقاصؓ
wrong ans
by at 2024-05-29 11:26:19