سعد بن ابی وقاصؓ کے والد کا نام تھا۔
(aاسد
(b شیبہ
(c مالک
(d کشف
سعد بن ابی وقاصؓ کی والدہ کا نام تھا۔
(aجمنہ
(b حمنہ
(c فہمہ
(d رشدہ
سعد بن ابی وقاصؓ کو قریش کے کس قبیلے/قبیلوں سے قربت دار تھی۔
(aبنو ہاشم
(b بنو زہرہ
(c بنو امیہ
(d ان تمام قبائل سے
سعد بن ابی وقاصؓ نے کتنے سال کے عمر میں اسلام قبول کیا؟
(a12
(b 17
(c 23
(d 32
لوگوں میں فارس العرب کے لقب سے مشہور تھے۔
(a حضرت طلحہؓ
(b حضرت عثمانؓ
(c سعد بن ابی وقاصؓ
سعد بن ابی وقاصؓ سے مروی احادیث کی تعداد ہے۔
(a12
(b 21
(c 48
(d 271