
وفات 110 ھ بمقام بصرہ
حضرت جنید بغدادی کے اباءواجداد کا تعلق کردستان کے شہر سے تھا۔
(aموصل
(b اربیک
(c کرکوک
(d نہاوند
حضرت عبداللہ شاہ غازی کا مزار ہے۔
(aملیر
(b کورنگی
(c طارق روڈ
(d مین کلفٹن
حضرت حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔ ہجری میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔
(a12
(b 17
(c 21
(d 35
حضرت حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ نے کس صحابی ؓ سے تعلیم حاصل کی تھی؟
(aعلیؓ
(b انس بن مالک ؓ
(c سعد بن ابی وقاصؓ
حضرت حسن بصری
رحمۃ اللہ علیہ نےکس صحابی ؓ کی شہادت کا افسوس ناک
واقع دیکھا؟
(aعلیؓ
(b عمرؓ
(c ابوبکرؓ
(d عثمانؓ
حضرت عبداللہ شاہ غازی رحمۃ اللہ علیہ کا اصل نام ہے۔
(aاسداللہ اشتر
(b عبداللہ اشتر
(c نعمان بن ثابت
215 .......297 . ھ
by at 2025-03-02 12:01:23