
128..... ھ/261
حضرت عبداللہ شاہ غازی رحمۃ اللہ علیہ ۔۔۔۔۔۔۔ہجری میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔
(a35
(b 52
(c 72
(d 98
حضرت عبداللہ شاہ غازی رحمۃ اللہ علیہ کا تعلق کی نسل سے ہے۔
(aعلیؓ
(b ابوبکرؓ
(c عثمانؓ
(d عمرؓ
حضرت بایزید بسطامی رحمۃ اللہ علیہ کا اصل نام ہے۔
(aطیفور بن عیسی
(b مروا بن عقبہ
(c شافعی بن معاویہ
حضرت بایزید بسطامی رحمۃ اللہ علیہ کی کنیت ہے۔
(aطیفور
(b ابو یزید
(c ابو شعبہ العاص
(و) علماومفکرین
امام جعفر رحمۃ اللہ علیہ کے والد کا نام ہے۔
(aامام باقر
(b امام محمد
(c امام احمد
(d امام زین العابدین
وفات 150 ھجری عباسی خلیفہ ابوجعفر منصور نے قتل کروا دیا
by at 2025-03-02 11:54:00