
وفات 150 ھ
امام جعفر رحمۃ اللہ علیہ نے زندگی کا زیادہ حصہ گزارا؛
(aعراق میں
(b مکہ مکرمہ میں
(c مدینہ منورہ میں
بلند علمی مقام کی بنا پر امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کو اعلیٰ منصب کی پیش کش کی گئی۔
(aجج
(b مجسٹریٹ
(c وزیراعظم
(d صدر
الموطاتصنیف ہے
(aامام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ
(b امام جعفررحمۃ اللہ علیہ
(c امام مالک بن انس رحمۃ اللہ علیہ
(d امام احمد بن حنبل
امام جعفر رحمۃ اللہ علیہ کی والدہ فاطمہ کس خلیفہ کی بیٹی ہے۔
(aابوبکرؓ
(b عمرؓ
(c عثمانؓ
(d علیؓ
امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کا نام ہے۔
(aاسداللہ اشتر
(b عبداللہ اشتر
(cنعمان بن ثابت
امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ 80 ہجری میں ۔۔۔۔کے شہر کوفہ میں پیدا ہوئے۔
(aایران
(b عراق
(c افغانستان
پیدائش 80 ھ وفات 140 . ھ بمقام کوفہ
by at 2025-03-02 13:22:37