
وفات 61 ھجری بمقام حمص ۔۔۔شام
امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ ہے۔
(aتابعی
(bتبع تابعی
(c صحابی
امام مالک بن
انس رحمۃ اللہ علیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔میں مدینہ منورہ
میں پیدا ہوئے
(a73
ہجری میں
(b 83 ہجری
میں
(c 93 ہجری میں
(ز)
فاتحین (خالد بن ولید ؓ)
حضرت خالد بن
ولید ؓ کا تعلق سے تھا ۔
(aبنو زہرہ
(b نبو اسد
(c بنو مخزوم
حضرت خالد بن ولید جلیل القدر صحابی ہونے کے ساتھ ساتھ تھے۔
(aتاجر
(b خلیفہ
(cعظیم فاتح
(d کاشت کار
دعوت اسلام کی ابتدا کے وقت حضرت خالد بن ولیدؓ کی عمر تھی۔
(a20سال
(b 24 سال
(c 30 سال
(d 40 سال
وفات 179ھ
by at 2025-03-02 13:25:41