لم یلد۔ ولم یولد ◙
(a کہو کہ وہ اللہ ایک ہے
(bوہ معبود برحق بے نیاز ہے
(cنہ کسی کا باپ ہے ۔اور نہ کسی کا بیٹا
(dاور کوئی اس کا ہمسر نہیں
ولم یکن لہ کفوااحد◙
(a کہو کہ وہ اللہ ایک ہے
(bوہ معبود برحق بے نیاز ہے
(cنہ کسی کا باپ ہے ۔اور نہ کسی کا بیٹا
(dاور کوئی اس کا ہمسر نہیں
قرآنی آیت کے مطابق جب بندے اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر دوسروں کی عبادت کرتے ہیں تو وہ کرتے ہیں۔
(aگناہ
(bظلم
(c غلطی
(d یہ سبھی
اِنَّ الشِّرْکَ لَظُلْمٌ عَظِیۡمٌ'' یقینا شرک بہت بڑا ظلم ہے''
(aسورۃ البقرہ
(bسورۃ القمان
(c سورۃ االانبیاء
توحید کی ضد ہے:
(aگناہ
(bشرک
(c کفر
(d رہبانیت
(ب) نبوت ورسالت