Contents

(ب)ریاست ِ مدینہ کا قیام


رسول ﷺ نے شہر (مدینہ منورہ)اور بیرون شہر کے یہودی باشندوں سے ایک معاہدہ کر لیا ۔ جسے کہا جاتا ہے۔
 (aصلح حدیبیہ     
(b میثاق مدینہ 
(c صلح مدینہ      
(d   کوئی نہیں

b

۔۔۔۔کو دنیا کا پہلا تحریری دستور ہونے کے ناطے امتیازی حیثیت کا حامل ہے۔
  (aصلح حدیبیہ           
(bمیثاق مدینہ  
(c صلح مدینہ      
(d   کوئی نہیں

b

معاہدہ کی رو سے ہر فریق کو ۔۔۔۔۔۔ حاصل ہوگی۔
 (aمعاشی آزادی
(b فیصلہ کی آزادی
(c
 مذہبی  آزادی

c

معاہدے کی ایک شق کے مطابق جھگڑے کا فیصلہ فرمائیں گے۔
 (aمدینہ کے رہائشی
(b انصار                    
(c
 رسول اللہﷺ

c

مدینہ منورہ میں کچھ قبائل آباد تھے۔
 (aیہود کے     
(b نصاریٰ کے   
(c
 مشرکین کے
(d کفار کے

a