تحمل کے معنی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(aبرداشت کرنے
(bبربادی کے
(c a اور b دونوں
ابولہب نبی کریمﷺ کا رشتے میں تھا۔
(aچچا زادبھائی
(bنانا
(cچچا
(d دادا
امّ جمیل بیوی تھی۔
(aابوسفیان کی
(b ابو لہب کی
(c ابوجہل کی
(ج) اسلامی آدابِ زندگی
سفر پر راوانہ ہونے کے لئے سب سے پہلے کرنا چاہیے۔
(aمنصوبہ بندی
(bسواری کا بندوبست
(c سوچ وبچار
(d راستے کے معلومات
گھر سے نکلنے کی دعا کے مطابق ہمارا بھروسہ ہونا چاہیے:
(aاچھی منصوبہ بندی پر
(bاچھی پیکنگ پر
(c صرف اللہ تعالیٰ پر
(d اچھی سواری پر