کسی پر احسان کرنا یا نہ کرنا فعل ہے۔
(aلازمی
(bاختیاری
(cمجموعی
(dانفرادی
سورۃ النحل کے مطابق "اللہ تم کو کرنے کا حُکم دیتا ہے۔"
(aانصاف
(bاحسان
(c a اور bدنوں
حدیث کے مطابق "۔۔۔۔۔۔۔سے بچو، بے شک ظلم ، قیامت کے اندھیروں میں سے ہے۔"
(aجھوٹ
(bظلم
(c بے انصافی
(ج) اسلام میں رفاہ عامہ کی اہمیت
رفاہِ عامہ سے مراد فلاح وبہبود کے کام ہیں؛
(aانفرادی
(bعوامی
(cگروہی
(d معاشرتی
اسلام کا اہم رکن جو معاشرے میں غربت کے خاتمے کا باعث ہے:
(aنماز
(bروزہ
(cزکوۃ
(dجہاد