
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہاکے ساتھ بوقت نکاح آپ ﷺ کاعمرکتناتھا؟
(a25
(b50
(c30
(d45
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہانے آپ ﷺ کے ساتھ نکاح کے بعدکتناعرصہ گزارا؟
(a20
(b10
(c40
(d25
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہاکی ولادت آپ ﷺکے ولادت سے کتنے سال پہلے ہوئی؟
(a22
(b10
(c20
(d15
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہاکی بہن کانام تھا؟
(aسائلہ
(bہالہ
(cخالہ
(dعامرہ
آپ ﷺ کااکثراولادکس زوجہ مطہرہ سے تھے؟
(aماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا
(bعائشہ رضی اللہ عنہا
(cحفصہ رضی اللہ عنہا
(dخدیجہرضی اللہ عنہا
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہاآپ ﷺ سے نکاح کرنے سے پہلے کتنی مرتبہ بیوہ ہوچکی تھی؟
(aچار
(bتین
(cدو
(dایک
اپ سے نکاح سے پہلے دو مرتبہ بیوہ ہوئی تھیں۔
by at 2025-03-28 03:19:25