نبی کریمﷺ نے شام کی طرف مجاہدین بھیجے۔
(a3000
(b 4000
(c 5000
(d 10000
حضرت خالد بن ولیدؓ نے جھوٹے نبیوں کا خاتمہ کیا۔
(aعہد صدیقی میں
(b عہد فاروقی میں
(c عہد عثمانی میں
حضرت خالد بن ولید نے کفار کی طرف سے حصہ لیا۔
(aغزوہ احد میں
(b غزوہ بدر
(c غزوہ خندق
(d ان سب میں
کس جنگ میں حضرت خالد بن ولیدؓ کو سیف اللہ کا لقب عطا ہوا۔
(aجنگ احد میں
(b جنگ موتہ
(c جنگ طائف
جنگ موتہ میں حضرت خالد بن ولیدؓ کے ہاتھ سے کتنی تلواریں ٹوٹیں۔
(aتین
(bپانچ
(c سات
(d نو
عُزّی بُت کو توڑنے کے لئے حضرت خالد بن ولیدؓ کو کس نے بھیجا؟
(aعمرؓ
(b عثمانؓ
(c محمدﷺ
(d ابوبکرؓ