اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی ہدایت اور
رہنمائی کے لئے بہت سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔مبعوث فرمائے۔
(aنبی
(b رسول
(c a اور b
دونوں
(d
فرشتے
رسالت کے لفظی معنی ہے:
(aخبر دینا
(bپیغام پہنچانا
(c دعوت دینا
(d تبلیغ کرنا
اللہ تعالیٰ نے دُنیا میں نبی اور رسول بھیجے۔
(aتقریبا ایک لاکھ بیس ہزار
(bتقریبا ایک لاکھ بائیس ہزار
(c تقریبا ایک لاکھ چوبیس ہزار
(dتقریبا ایک لاکھ چھبیس ہزار
سلسلہ نبوت ورسالت کا آغاز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سے ہوا۔
(aحضرت ابراہیم علیہ السلام پر
(bحضرت موسیٰ علیہ السّلام پر
(c حضرت آدام علیہ السلام
(dحضرت محمد ﷺ پر
سلسلہ نبوت ورسالت کا آغاز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سے ہوا۔
(aحضرت ابراہیم علیہ السلام پر
(bحضرت موسیٰ علیہ السّلام پر
(c حضرت آدام علیہ السلام
(dحضرت محمد ﷺ پر
اللہ تعالیٰ نے رسالت ونبوت کا سلسلہ ختم کیا:
(aحضرت ابراہیم علیہ السلام پر
(bحضرت موسیٰ علیہ السّلام پر
(c حضرت عیسیٰ علیہ السّلام پر
(dحضرت محمد ﷺ پر