آپﷺ نے مدینہ منورہ میں یہودیوں کے غلبے کے مقام پر اللہ تعالیٰ کی مدد اور نصرت سے بنیاد رکھی۔
(aعرب کی ثقافت کی
(bعربی زبان کی
(c اسلامی ریاست کی
ہجرت مدینہ سے پہلے مسلمانوں کا قبلہ تھا۔
(aبیت المقدس
(b خانہ کعبہ
(c مسجد نبوی
(d مسجد اموی
مدینہ منورہ آنے کے سولہ یا سترہ ماہ بعد اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔کی طرف منھ کرکے نماز ادا کرنے کا حکم دیا گیا۔
(aبیت المقدس
(b خانہ کعبہ
(c مسجد نبوی
(d مسجد اموی
تحویل قبلہ کا حکم دیا گیا۔
(aسورۃ الفاتحہ میں
(b سورۃ النساء میں
(c سورۃ البقرۃ میں
مزید معلومات: فَوَلِّ وَجْہَکَ شَطْرَالْمَسْجِدِ الْحَرَامِ ط وَحَیْثُ مَا کُنْتُمْ فَوَلُّوْا وُجُوْہَکُمْ شَطْرَہ ترجمہ: پس اب اپنا منہ مسجد حرام کی طرف پھیر لیں ، اور اب جہاں کہیں تم ہو ، اُسی کی طرف منہ کرکے نماز پڑھا کرو۔
(ب)ریاست ِ مدینہ کا قیام
جہاد کا لغوی
معنی ہے۔
(aکوشش
(b تونائی صرف کرنا
(c طاقت
(d یہ سبھی