نبی کریم ﷺ نے فرمایا : آپس میں پھیلاو:
(aسلام کو
(bکلام کو
(c آرام کو
(d کام کو
دوران سفر راستہ اختیار کرنا چاہیے۔
(aمشکل راستہ
(bدشوار گزار راستہ
(c آسان اور سہل راستہ
(d نامعلوم راستہ
ارشاد نبوی کےمطابق "جب تم میں سے (کم از کم)۔۔۔۔۔۔۔آدمی سفر پر نکلیں تو انھیں کسی ایک کو امیر مقرر کرلینا چاہیے۔"
(aدو
(bتین
(c پانچ
(d سات
ارشاد نبوی کےمطابق "آپس میں ۔۔۔۔۔۔کو پھیلاو۔"
(aنیکی
(bاچھائی
(cسلام
(d فرمان
(ج) اسلامی آدابِ زندگی
دھوکہ باز اور بددیانت شخص کا کوئی تعلق نہیں ہے:
(aبندوں کے ساتھ
(bمسلمانوں کے ساتھ
(cاپنے گھر والوں کے ساتھ