اسلام نے انسانی زندگی کی حفاظت کو قرار دیا۔
(aسنت
(bفرض
(cواجب
(dنفل
رسول اکرمﷺ نے مدینہ منورہ میں امن وامان قائم رکھنے کے لئے تمام قبیلوں سے ایک معاہدے پر دستخط کرائے، جس کو کہتے ہیں۔
(aصلح حدیبیہ
(bمیثاق مدینہ
(cمواخات مدینہ
(d بیعت
رفاعہ عامہ کے کاموں سے ملک کی حالت بہتر ہوتی ہے:
(aمعاشرتی
(bمعاشی
(cاقتصادی
(d مالی
کس صحابی نے ایک یہودی سے پانی کا کنواں خرید کر مسلمانوں کے لئے وقف کردیا تھا۔
(aعمرؓ
(bعلیؓ
(cعثمانؓ
(d ابوبکرؓ