جنتی عورتوں میں سب افضل کون؟
(aماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا
(bعائشہ رضی اللہ عنہا
(cحفصہ رضی اللہ عنہا
(dخدیجہرضی اللہ عنہا
اللہ تعالیٰ نے کس زوجہ رسول کوسلام بھیجا؟
(aماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا
(bعائشہ رضی اللہ عنہا
(cحفصہ رضی اللہ عنہا
(dخدیجہرضی اللہ عنہا
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہاکے بطن پہلے لڑکے کانام تھا؟
(aابراہیم
(bقاسم
(cطیب
(dعبداللہ
عورتوںمیں سب سے پہلے ایمان لانے والی کون؟
(aماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا
(bعائشہ رضی اللہ عنہا
(cحفصہ رضی اللہ عنہا
(dخدیجہرضی اللہ عنہا
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہاکاوصال کس مہینے میں ہوا؟
(aشعبان
(bرمضان
(cرجب
(dمحرم
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہاکاوصال کس مہینے کوہوا؟
(aرجب
(bشوال
(cمحرم
(dرمضان