
A correct check it
سورۃ الھمزۃسورت ہے۔
(aمکی
(bمدنی
a(cاور b
(d کوئی نہیں
سورۃ العصرمیں آیات ہیں۔
(a3
(b 5
(c9
(d11
رَبَّنَا ظَلَمْنَآ أَنفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ ٱلْخَٰسِرِينَ
(aاصحاب کہف کی دُعا ہے
(b حضرت آدم علیہ السلام کی دُعا ہے
(c حضرت ادریس علیہ السلام کی دُعا ہے
(d حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دُعا ہے
رَبَّنَا ظَلَمْنَآ أَنفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ ٱلْخَٰسِرِينَ
(aسورۃ العمران
(b سورۃ البقرہ
(c سورۃ التوبہ
(d سورۃ الاعراف
مزید معلومات: ترجمہ: اے رب ہمارے ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا اور اگر تو ہمیں نہ بخشے گا اور ہم پر رحم نہ کرے گا تو ہم ضرور تباہ ہوجائیں گے
قریش مکہ کو یہودی عالم نے آپﷺ کی نبی ہونے کی حقیقت واضح کرنے کے لئے کتنے سوالات پوچھنے کو کہا تھا؟
(aدو
(bتین
(c سات
(d گیارہ
قریش مکہ کو یہودی عالم نے آپﷺ کی نبی ہونے کی حقیقت واضح کرنے کے لئےتین سوالات پوچھے تھے اُن میں ایک سوال کے بارے میں تھا۔
(aقیامت کے بارے میں
(b آدم علیہ السلام کے بارے میں
(c جہنم کے بارے میں
(dاصحاب کہف کے بارے میں
سورۃالہمزۃ میں۔۔
by at 2024-03-06 14:21:08