
A
نبی کا لفظی معنیٰ ہے:
(aتبلیغ کرنے والا
(bدعوت دینے والا
(cخبر دینے والا
معراج کے معنی ٰ ہیں ۔
(aنیچے اترنا
(bبلندی کی طرف جانا
(cسفر کرنا
آپﷺ "خاتم النبین" ہیں اور آپﷺ کے بعد اب قیامت تک کوئی نبی یا رسول نہیں آئے گا۔ اسلام میں اس عقیدہ کو کہتے ہیں۔
(aاحتتام نبوت
(bاحتتام رسالت
(cختم نبوت
مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَ لٰكِنْ رَّسُوْلَ اللّٰهِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَؕ-
(aسورۃ البقرہ
(bسورۃ الشمس
(cسورۃ الاحزاب
مزید معلومات:ترجمہ: "محمد ﷺ تمھارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں، بلکہ اللہ کے رسول اور آخری نبی ہیں"۔
اللہ تعالیٰ نے آپﷺ کو نبیوں پر فضیلت دی۔
(aختم نبوت، حوض کوثر
(bمعراج
(c مقام محمود اور شفاعت کبریٰ
(dیہ سبھی
اللہ تعالیٰ نے پیارے حبیب حضرت محمدﷺ کو ملاقات کے لئے اپنے پاس بلایا۔آپﷺ کو مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ تک اور پھر ساتوں آسمانوں کی سیر کرائی گئی اس زمینی سفر کو کہتے ہیں۔
(aاسرا
(bمعراج
(c سفر زمیں
(d کوئی نہیں
A
by at 2024-12-13 05:13:56