اللہ تعالیٰ کے دین کی حفاظت اور سربلندی کے لئے جہدوجہد کرنے کو کہتے ہیں۔
(aفرض شناسی
(b جہاد
(c عبادت
(d فرض
ارشاد باری تعالیٰ ہے (سورۃ التوبہ) "اور اللہ کی راہ میں لڑواپنے۔۔۔۔۔۔سے
(aمال
(b مال اور جان
(c جان
(d دشمنوں
فوجی مہم کہتے ہیں ۔ جس میں نبی کریمﷺ خود تشریف لے گئے ہوں خواہ جنگ نہ بھی ہوئی ہو۔
(aسریہ
(b غزوہ
(c دونوں
(d کوئی نہیں
غزوہ کی جمع ہے۔
(aغزاء
(b غزویں
(c غزوات
(d کوئی نہیں
اسلام دین ہے۔
(aامن کا
(b فیصلے کا
(c بدلے کا
(d آزمائش کا
شروع میں جب صحابہ کرام ؓ کو قریش کی طرف سے بہت تکالیف کا سامنا کرنا پڑا تو بہت سے مسلمان اپنے گھر بار چھوڑ کر چلے گئے۔
(aمکہ مکرمہ
(bمدینہ منورہ
(c حبشہ
(d طائف