جو شخص معاملات میں دیانت داری سے کام لینے کی بچے دھوکہ دہی سے کام لیتا ہے، اسے کہا جاتا ہے:
(aجھوٹا
(bچور
(cبددیانت
(dغیر مسلم
اسلام میں دھوکہ دہی اور بددیانتی کی وجہ سے معاشرے میں فضا پیدا ہوتی ہے:
(aکاروبار میں ترقی کی
(bبھائی چارے کی
(cعدم اعتماد اور ظلم کی
کسی کی چیز بغیر اجازت چپکے سے لینا ہے۔
(aچوری
(bدھوکہ دہی
(cغفلت
کچھ بچے اسکول یا کسی کے گھر سے چیزیں چرا کر اپنے گھر لے جاتے ہیں ۔ ایسی چیزوں کا کیا کرنا چاہیے؟
(aاپنے پاس رکھ لیں
(bاستعمال کرلیں
(cواپس کردیں
من غش فلیس منا ہے
(aقرآنی ایت
(bحدیث
(c مقولہ
(d کوئی نہیں
"جس میں امانت داری نہیں ، اس کا کوئی ایمان نہیں ۔" ہے
(aقرآنی ایت
(bحدیث
(c مقولہ
(d کوئی نہیں