
Wrong question please be corrected
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہاکے دوسرے شوہرسے پیداہونے والے اولادکانام تھا؟
(aصفیہ رضی اللہ عنہا
(bہندرضی اللہ عنہا
(cماریہ
(dہالہ
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہاکے تیسرے شوہرسے کتنے اولادپیداہوئے؟
(a4
(b2
(c1
(d5
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہاسے آپ ﷺ کے کتنے بیٹے پیداہوئے تھے؟
(a3
(b2
(c4
(d1
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہاکاقبرکہاں ہے؟
(aریاض الجنۃ
(bحجون
(cجنۃ المعلیٰ
(dسحون
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہاکاقبرکہاں ہے؟
(aریاض الجنۃ
(bحجون
(cجنۃ المعلیٰ
(dسحون
جس سال حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہاکاوفات ہوااس سال کوکیاکہاجاتاہے؟
(aعام الفرح
(bعام القحط
(cعام الحزن
(dعام الغم
Wrong question plz be corrected
by at 2023-02-03 23:52:33