Contents

قرآن مجید کے کونسے پارے میں اصحاب کہف کے بارے میں سورت موجود ہے؟
  (aتیسرے     
(bگیارویں                   
(cپندرویں     
(d انتیسویں

c

رَبَّنَآ اٰتِنَا مِنْ لَّـدُنْكَ رَحْـمَةً وَّهَيِّئْ لَنَا مِنْ اَمْرِنَا رَشَدًا
  (aاصحاب کہف کی دُعا ہے              
(bحضرت آدم علیہ السلام کی دُعا ہے
(c   حضرت ادریس علیہ السلام کی دُعا ہے     
(dحضرت ابراہیم علیہ السلام کی دُعا ہے

a

رَبَّنَآ اٰتِنَا مِنْ لَّـدُنْكَ رَحْـمَةً وَّهَيِّئْ لَنَا مِنْ اَمْرِنَا رَشَدًاسورت میں ہے۔
  (aسورۃ العمران                         
(b  سورۃ البقرہ
(c  سورۃ الکھف                   
(dسورۃ الاعراف
مزید معلومات: ترجمہ:" اے ہمارے رب ہمیں اپنے پاس رحمت عطا فرما اور ہمارے لئے ہمارے معاملے  میں رہنمائی مہیا فرما"۔

c

(ب) حدیث نبوی ﷺ


إنَّ الصِّدْقَ يَهْدِى إِلَى الْبِرِّ وَإِنَّ الْبِرَّ يَهْدِى إِلَى الْجَنَّةِ 
  (aسچائی نیکی کا راستہ دکھاتی ہے اور نیکی جنت کی طرف لے جاتی ہے
(b (جنت) میں آدمی اس کے ساتھ ہوگا جس سے وہ (دنیا میں) محبت رکھتا ہے
(c دولت گن گن کر مت رکھو، ورنہ اللہ بھی تمھیں گن گن کر ہی دے گا۔

(d  آپس میں حسد نہ کرو       

a

المَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ ترجمہ:؟
 (aسچائی نیکی کا راستہ دکھاتی ہے اور نیکی جنت کی طرف لے جاتی ہے
(b (جنت) میں آدمی اس کے ساتھ ہوگا جس سے وہ (دنیا میں) محبت رکھتا ہے
(c دولت گن گن کر مت رکھو، ورنہ اللہ بھی تمھیں گن گن کر ہی دے گا۔

(d آپس میں حسد نہ کرو        

b