جب قریش نے آپﷺ کو قتل کرنے کامنصوبہ بنایا تو آپ ﷺ ہجرت کرگئے۔
(aمکہ مکرمہ
(b مدینہ منورہ
(c حبشہ
(d طائف
غزوہ بدر
بدر کا میدان
مدینہ منوّرہ سے دور واقع ہے۔
(a30
میل
(b 57 میل
(c70 میل
(d110 میل
غزوہ بدر میں مسلمانوں کا لشکر مشتمل تھا۔
(a215 افراد پر
(b233 افراد پر
(c313 افراد پر
غزوہ بدر میں مسلمانوں کے لشکر میں کتنے مہاجرین تھے؟
(a52
(b 82
(c 112
(d 213
غزوہ بدر میں مسلمانوں کے لشکر میں کتنے انصارتھے؟
(a152
(b82
(c 112
(d231