وَلَا تَحَاسَدُوْاترجمہ: ؟
(aسچائی نیکی کا راستہ دکھاتی ہے اور نیکی جنت کی طرف لے جاتی ہے
(b (جنت) میں آدمی اس کے ساتھ ہوگا جس سے وہ (دنیا میں) محبت رکھتا ہے
(c دولت گن گن کر مت رکھو، ورنہ اللہ بھی تمھیں گن گن کر ہی دے گا۔
(d آپس میں حسد نہ کرو
لَا تُحْصِي فَيُحْصِيَ اللَّهُ عَلَيْكِترجمہ: ؟
(aسچائی نیکی کا راستہ دکھاتی ہے اور نیکی جنت کی طرف لے جاتی ہے
(b(جنت) میں آدمی اس کے ساتھ ہوگا جس سے وہ (دنیا میں) محبت رکھتا ہے
(c دولت گن گن کر مت رکھو، ورنہ اللہ بھی تمھیں گن گن کر ہی دے گا۔
(dآپس میں حسد نہ کرو
نبی کریم ﷺ کے ارشادات ، افعال اور ایسے کام جو آپ ﷺ کی موجودگی میں کئے گئے مگر آپﷺ نے ان سے منع نہیں فرمایا۔ کہلاتے ہیں۔
(aسنت
(bسنت وقول
(cحدیث
(d کوئی نہیں
لاَ بَأْسَ، طَهُورٌ إِنْ شَاءَ اللَّهُ کی دُعا ہے۔
(aمریض کی عیادت کی دُعا
(bبیماری سے بچنے کی دُعا
(c سفر کی دُعا
(d ان میں کوئی نہیں
اللہ تعالیٰ کے ننانوے خوب صورت نام ہیں جن میں سے بہت سارے قرآن مجید میں بیان ہوئے ہیں۔ انھیں کہتے ہیں۔
(aاسمائے اللہ
(b اسمائے خدا
(c اسمائے حسنیٰ
(d اسمائے حُسن
"بے شک اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں، جو انہیں یاد کرے گا وہ جنت میں داخل ہوگا"۔
(aقرآنی آیت کا ترجمہ ہے
(b حدیث کا ترجمہ ہے
(c قول ہے
(d ان میں سے کوئی نہیں