(ب) عبادات
(الف) اسلام میں عبادت کا جامع تصوّر
عبادت ۔۔۔۔۔۔۔۔زبان کا لفظ ہے۔
(aاُردو
(bعربی
(c فارسی
(d ہندی
عبادت کا لفظی معنیٰ ہے:
(aنماز پڑھنا
(bروزہ رکھنا
(cبندگی کرنا
شریعت میں ہر وہ کام جسے اللہ تعالیٰ کے احکام کی بجا آوری میں سر انجام دیا جائے ۔ کہلاتا ہے۔
(aفرض
(bعبادت
(c سنت
(d کوئی نہیں
عبادت کا سب سے جامع تصوّر پیش کیا گیا ہے:
(aدین اسلام میں
(bیہودیت میں
(cعیسائیت میں