
غزوہ بدر میں اسلامی فوج کے پاس گھوڑے تھے۔
(a2
(b 12
(c 21
(d39
غزوہ بدر میں اسلامی فوج کے پاس اونٹ تھے۔
(a21
(b 27
(c70
(d 83
غزوہ بدر میں کتنے آدمیوں کے لئے ایک سواری تھی؟
(a2
(b3
(c 4
(d 1
مزید معلومات:غزوہ بدر میں آپ ﷺ کے ساتھ اُونٹ پر جو باقی دو ساتھی تھے۔ ان میں ایک حضرت علی ؓ اور دوسرا ابولبابہ انصاریؓ تھے۔
اللہ تعالیٰ نے غزوہ بدر کو نام دیا ہے۔
(aیوم النّجات
(b یوم الفتح
(c یوم الفرقان
غزوہ بدر میں شیطان نے کہا میں تمہارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہوں۔
(aرفیق
(b رقیب
(c دشمن
(d شیطان
قریش لوگ تھے۔
(aدرویش
(b تجارت پیشہ
(c نرم دل
(d زمیندار
by at 2023-01-25 12:02:53