سودہ رضی اللہ عنہاا پہلانکاح ہوا؟
(aسکران بن عمرو
(bعبر وبن سکران
(cعمروبن شعیب
کس زوجہ مطہرہ نے حبشہ ہجرت کی تھی۔
(aسودہ رضی اللہ عنہا
(bحفصہ رضی اللہ عنہا
(cمیمونہ رضی اللہ عنہا
(dعائشہ رضی اللہ عنہا
سودہ رضی اللہ عنہا کا نکاح کس نے پڑھایا؟
(aابوطالب
(bابوجہل
(cزمعہ
(dابولہب
سودہ رضی اللہ عنہا ے والد کانام تھا۔
(aزمعہ
(b عمروبن شعیب
(c حارث
(dابوطفیل
سودہ رضی اللہ عنہا کی نکاح بنوت کے کس سال ہوا؟
(aدسویں سال
(bگیارہویں سال
(cبارہویں سال
(dتیرہویں سال
حضرت سودۃ رضی اللہ عنہا کے بھائی کا نام تھا؟
(aعبد بن زمعہ
(bخالد بن زمعہ
(cزید بن زمعہ