
d is the right answer
قرآن مجید میں انسانوں کی تخلیق کا مقصد بتایا گیا ہے۔
(aانسانیت
(bعبادت
(c تقوی
(d کوئی نہیں
مزید معلومات:وَ مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنِ۔ (سورۃ الذرت) ترجمہ :اور میں نے جِنّوں اور انسانوں کو اس لئے پیدا کیا ہے کہ میری عبادت کریں۔
عیسائی کہاں جاکر عبادت کرتے ہیں؟
(aمسجد میں
(bگرجا گھر میں
(c گردوارہ
(d کہی پر بھی
سکھ کہاں جاکر عبادت کرتے ہیں؟
(aمسجد میں
(bگرجا گھر میں
(cگردوارہ
(d کہی پر بھی
صرف نماز ، روزہ ، زکوٰۃ اور حج کی ادائیگی عبادت کا تصور ہے۔
(aاصل
(bصحیح
(c محدود
(dغلط
عبد کا معنیٰ ہے۔
(aعبادت گزار
(bفرماں بردار غلام
(cدین دار
(d دنیادار
(ب) طہارت وپاکیزگی
C check it
by at 2025-02-04 07:23:51